
انسداد دہشتگردی پولیس (سی ٹی ڈی) نے جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں ایک کارروائی کے دوران 5 مبینہ , دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
راجن پور کے علاقے عربی ٹبہ میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی اطلاع پر کارروائی کی, جس کے دوران 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے 10 سے 15 کلوگرام وزنی ; بم اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ کارروائی کے/ بعد حکام نے دہشتگردوں کی لاشیں ضلعی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.