پاکستان میں آ ن لائن گیم پب جی پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ۔مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے; بتا یا کہ , پب جی انتظامیہ نے پی ٹی اے کی فیڈ بیک کو خوش آمدید کہا اور یقین دہانی کرائی کہ متعلقہ ایشوز کو حل کیا جائے گا ۔ پب جی انتظامیہ کے مثبت رد عمل پر پی ٹی اے نے پب جی پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا۔واضح رہے کہ پی ٹی اے نے گزشتہ ماہ معاشرے کے مختلف طبقوں سے موصول ہونے والی شکایت کے ; بعد اس ویڈیو گیم کو عارضی طور پر پابندی لگائی تھی۔ پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ , عوام سے موصول ہونے والی شکایات میں کہا گیا ہے کہ , ’یہ گیم/ لت کا باعث، وقت کا ضیاع ہے اور اس سے بچوں کی جسمانی/ اور دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں‘۔
وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;, طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے ; اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ; بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے; اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,; بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,; کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,; موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.