اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ , ان کی فلک شبیر کے ساتھ ارینج میرج ہوئی ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران سارہ خان نے بتایا کہ ان کی ارینج میرج ہوئی ہے ۔ فلک کا ان کیلئے رشتہ آیا, جو ان کے بابا کو پسند آگیا ، جس کے بعد لڑکے والوں کو میں اور مجھے وہ پسند آگئے , اور رشتہ ہوگیا، سب کچھ بہت جلدی جلدی ہوگیا۔
دوسری جانب فلک شبیر کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کی; 2 تقریبات ہوئیں۔ ایک نجی اور دوسری پروفیشنل تقریب ہوئی ۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ, پروفیشنل شادی کا کیا مطلب ہے تو انہوں نے کہا کہ, نجی تقریب میں گھر والے اور رشتہ دار شریک ہوئے, جبکہ پروفیشنل شادی وہ ہے جس میں انڈسٹری کے لوگ آئے۔
دوسری جانب فلک شبیر کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کی 2 تقریبات ہوئیں۔ ایک نجی اور دوسری پروفیشنل تقریب ہوئی۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ پروفیشنل شادی کا کیا مطلب ہے تو انہوں نے کہا کہ نجی تقریب میں گھر والے . اور رشتہ دار شریک ہوئے جبکہ پروفیشنل شادی وہ ہے جس میں انڈسٹری کے لوگ آئے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.