مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں آج ذی الحج کا چاند نظرنہیں آیا، تاہم حج کا رکن اعظم 30 جولائی کو ادا ہوگا
عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے قائم کردہ رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیا کہ آج بروز کو چاند نظر نہیں آتا جوکہ کل بروز منگل کو غروب آفتاب کے بعد دیکھا جا سکے گا جبکہ عید31جولائی کو ہوگی

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.