پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا, اور یہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
کاروباری ہفتے کے آخری دن (ہفتہ کو) سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1950 روپے اضافے کے بعد ,; ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے ۔ 10 گرام سونے کی ; قیمت 1672 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 3 ہزار 566 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے, جہاں فی اونس سونے کی قیمت 1901 ڈالر ہوگئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.