بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ دینے کی قرار داد منظور ,,,..............
سینیٹ میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو. پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان دینے کی متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی۔
قرار داد میں کہا گیا ہے کہ 90 سالہ سید علی گیلانی کی بلاجوازمسلسل; نظربندی پرخدشات کا اظہار کرتے ہیں، وزیراعظم ہاؤس ; کےقریب بنی یونیورسٹی کو سید علی گیلانی سے موسوم کیا جائے۔\
قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ . سید علی گیلانی کو طویل خدمات اور قربانیوں پر نشان پاکستان سے نوازا جائے اور ان کی جدوجہد کوقومی وصوبائی تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.