Skip to main content

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،پی ٹی وی فیس میں اضافہ کامعاملہ موخر کردیا گیا ......

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،پی ٹی وی فیس میں اضافہ کامعاملہ موخر کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تمام ایجنڈاآئٹمزکی منظوری دیدی جبکہ , پی ٹی وی فیس میں اضافہ کامعاملہ موخر دیا گیا۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ , وزیراعظم  کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں وزراءنے کہاکہ پی ٹی وی فیس میں اضافے سے متعلق عوامی نمائندوں کو اعتماد میں لیاجاناچاہئے تھا ،فیصل   واوڈا،مرادسعید،فوادچودھری نے پی ٹی وی کی فیس میں ; اضافے پر اعتراض کیا۔وزراءکاکہناتھا کہ.,  فیصلے سے قبل عوام کو بتایاجائے کہ سرکاری ٹی وی پر14 ارب کاخسارہ ہے ۔
فیصل واوڈا نے سوال کیا کہ حکومت کی میڈیا ٹیم بیانیہ بہترانداز میں کیوں پیش نہیں کر پارہی ؟،تعمیراتی انڈسٹری میں شاندار کامیابی حاصل کی لیکن عوامی سطح پر ذکر تک نہیں،وزیراعظم نے مشکل حالات ; میں کوششوں سے معیشت کو بحال کیا،حکومتی کارکردگی بہترلیکن میڈیا ٹیم کی کارکردگی مایوس کن ہے ۔
فیصل واوڈا نے کہاکہ حکومت نے  ملک کومعاشی ; بحران سے باہر نکالا،معاشی ٹیم کیوں حکومت کے بیانیہ کو تقویت نہیں دے پارہی ؟  ،وفاقی وزرائے کی رائے دی کہ معاشی اورمیڈیا ٹیم حکومتی کامیابیوں پربات تک نہیں کررہی   ،فیصل واوڈا نے کہاکہ بتادیں کابینہ میں غلط بیانی کی جارہی ہے,  اوراپوزیشن ٹھیک کہہ رہی ہے ،وزارت آبی وسائل نے نئے ڈیموں کی تعمیر  , سے متلعق انقلابی اقدامات کئے ہیں ۔
اسد عمر نے کہاکہ کوئی شک نہیں فیصل واوڈا کی   وزارت کی کارکردگی   بہتر ہے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ,  ڈیم کے معاملے پر دہائیوں بعد کام کاآغاز ہوا ،وفاقی وزراءنے اسد عمر کی بات کی تائید کی ۔
وزراءنے کہاکہ معاونین اورمشیروں کے اثاثے غیرضروری ایشو بن گیا ہے ،وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ,  درست کہہ رہے ہیں آپ کی وزارت نے مثالی اقدامات اٹھائے ہیں ،شاہ محمود قریشی   نے بھی فیصل واوڈا کی وزارت کے اقدامات کی تعریف کی
وفاقی وزرانے کہاکہ نان ایشوز کو ایشوز بنانے   سے حکومتی بیانیہ کمزور ہوتا ہے ، معاونین اورمشیروں کے اثاثوں کامعاملہ غیرضروری طور پر ایشوبن گیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔