آیا صوفیہ مسجد میں 86 برس بعد پہلی نماز، صدر اردگان کی خوبصورت تلاوت، سن کر آپ بھی کہیں گے یہی ہیں خلافتِ عثمانیہ کے اصلی وارث ..........
ترکی کی تاریخی جامعہ مسجد آیا صوفیہ میں آج نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی، 86 برس میں یہ پہلا موقع تھا جب اس تاریخی مسجد ;; میں نماز ادا کی گئی۔ نماز کی ادائیگی کے, وقت دنیا بھر کے مسلمان انتہائی جذباتی نظر آئے، مسجد کے اندر اور باہر بھی انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔
آیا صوفیہ مسجد میں پہلی نماز ترکی کے وزیر مذہبی امور نے پڑھائی ، نماز جمعہ کی ادائیگی سے پہلے ترک صدر رجب طیب اردگان , نے اپنی خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت بھی کی۔
صدر رجب طیب اردگان نے سورہ فاتحہ اور ; سورہ بقرہ کی چند آیات تلاوت کیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کی جارہی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.